Skip to main content

Posts

Showing posts from October 14, 2011

yasin malik addresses people at Budgam

14/ اکتوبر /سرینگر / جب سے پرُامن تحریک شروع ہوئی تو توقع کیا جارہا تھا ۔کہ ہندوستان رائے عامہ اور سیول سوساسیٹیاں نہ سرف یہ عمل پشند کریں گے۔ بلکہ مّسلہ کشمیر حل کرانے میں مددگار ہونے کا بھی اقدام کریں گے ۔لیکن برعکس اسکے تحریک نوازلیڈروں کو ہنددستان میں سمیناروں میں عوام کے سامنے مارا پیٹا اور بے عزت کیا گیا ۔جوبھی لوگ کشمیر کی بات کرتے ہیں انکو سپریم کوٹ کے چیمبروں میں بھی ماردھاڑ اور غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا گیا ۔ایسے مذموم عمل سے جمہوری حقوق کو عریان کرکے داغدار بنا دیا گیا ہے ۔کشمیری عوام جنکے محلے محلے میں مزات شہداءبھرے ہوئے ہیں ۔وہ ایسے غنڈدں موالیوں کی غنڈہ گردی سے مرعوت نہیں ہوسکتے ۔افسوس کا مقام ہے کہ ایسے غنڈوں اور موالیوں کے خلاف حکومت ہندوستان دانستہ طور کوئی کا روائی نہیں کرتی۔ اسطرح اس قسم کے ہرحملے کے موقعہ پر اُنکے حوصلے ظالمانہ طور بلند ہوجاتے ہیں ۔سرزمین ہندوستان پر نظر ڈوڑانے ہیں کہ اب کوئی گاندھی نظر نہیں آتا بلکہ اب ہر طرف گاندھی کے قاتل ہی دکھائی دیتے ہیں ۔اسطرح ہندوستان ہر جگہ نتھوراج گوڈے ہی نظرآتے ہیں۔ایسا عمل اس خطے کو فرقہ وارانہ منافرت کو لپیٹنے کا باعث...