14/اکتوبر /سرینگر / جب سے پرُامن تحریک شروع ہوئی تو توقع کیا جارہا تھا ۔کہ ہندوستان رائے عامہ اور سیول سوساسیٹیاں نہ سرف یہ عمل پشند کریں گے۔ بلکہ مّسلہ کشمیر حل کرانے میں مددگار ہونے کا بھی اقدام کریں گے ۔لیکن برعکس اسکے تحریک نوازلیڈروں کو ہنددستان میں سمیناروں میں عوام کے سامنے مارا پیٹا اور بے عزت کیا گیا ۔جوبھی لوگ کشمیر کی بات کرتے ہیں انکو سپریم کوٹ کے چیمبروں میں بھی ماردھاڑ اور غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا گیا ۔ایسے مذموم عمل سے جمہوری حقوق کو عریان کرکے داغدار بنا دیا گیا ہے ۔کشمیری عوام جنکے محلے محلے میں مزات شہداءبھرے ہوئے ہیں ۔وہ ایسے غنڈدں موالیوں کی غنڈہ گردی سے مرعوت نہیں ہوسکتے ۔افسوس کا مقام ہے کہ ایسے غنڈوں اور موالیوں کے خلاف حکومت ہندوستان دانستہ طور کوئی کا روائی نہیں کرتی۔ اسطرح اس قسم کے ہرحملے کے موقعہ پر اُنکے حوصلے ظالمانہ طور بلند ہوجاتے ہیں ۔سرزمین ہندوستان پر نظر ڈوڑانے ہیں کہ اب کوئی گاندھی نظر نہیں آتا بلکہ اب ہر طرف گاندھی کے قاتل ہی دکھائی دیتے ہیں ۔اسطرح ہندوستان ہر جگہ نتھوراج گوڈے ہی نظرآتے ہیں۔ایسا عمل اس خطے کو فرقہ وارانہ منافرت کو لپیٹنے کا باعث بن رہا ہے۔ اسلئے لوگوں کو ایسے سنگین صورت پر غور کرنے کےلئے مجبور کررہاہے۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین جناب محمد یاسین ملک نے ایچھگام بڈگام میں انجمنِ شرعی شعیاںکے صدر آغا سید حسن
الصفوی الموصوی کے ہمشیراہ اور اہلیہ آغاسیدمحمد تقی صاحب کے رسم کل کے
حوالے سے منعقدہ تقریب میں اظہار کرتے ہوئے بیان کیا۔ یاسین صاحب نے کمسن محبوسین کی نظربندی پر اور ادھمپور جیل ، کوٹ بلوال جیل میں نظر بندوں کے ساتھ ذیادتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکی فوری رہائی کی ضرورت پر زوردیا ۔ مابعد فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے دریگام آستانہ عالیہ حضرت شیخ العالم ؒ جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور عوام سے ملے نماز جمعہ کے موقعہ پر بھی تقاریر کا اہتمام ہوا جسمیں موجودہ سیاسی صورت حال کو تفصیلی طور بیان کیا گیا ارکین وفد میں صاحب صدر کے علاوہ قائدین فرنٹ شوکت احمد بخشی، محمد زمان میر،ظہور احمد بٹ، شیخ عبدالرشید ، محمد صدیق شاہ، اشرف بن سلام ،پروفیسر جاوید،بشیر احمد کشمیری اور محمد رمضان اور دیگر اراکین بھی شامل تھ

Comments
Post a Comment